منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

مہنگائی میں اضافے کا تسلسل جاری،اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

datetime 28  جولائی  2019 |

کراچی(آن لائن) مہنگائی میں اضافے کا تسلسل جاری ہے گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.48فیصد جبکہ کم آمدنی والے طبقے کیلئے قیمتوں کے حساس اشاریئے میں 0.46فیصد اضافہ ریکار ڈ کیا گیا۔پاکستان بیورو شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق19جولائی کو ختم ہونیوالے ہفتے کے دوران زندہ مرغی، انڈے،پیاز، ٹماٹر،گڑ،چینی

،چنے کی دال، دال مسور، ملک پاڈر،لہسن،روٹی سادہ، خوردنی تیل، بیف،مٹن، تازہ دودھ، دھی، چائے،بجلی کا بلب، مسٹرڈ آئل، باسمتی چاول،ویجی ٹیبل گھی، سمیت 28 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔آلو،سرخ مرچ، ایل پی جی،دال مونگ، دال ماش، گندم، آٹا،اری چاول، کیلے سمیت 9اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…