منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

گذشتہ ایک ہفتے کے دورا ن روپے کے مقابلے میں ڈالرکتنا مہنگا ہوا؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 27  جولائی  2019 |

کراچی (این این آئی) گذشتہ ہفتے کے دورا ن انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ ہفتے انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر6پیسے مہنگا ہو گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 160.50روپے سے بڑھ کر160.60روپے اور قیمت فروخت 160.64روپے سے بڑھ کر160.70روپے ہو گئی

تاہم اسی مدت میں مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 20پیسے کی ریکارڈ کی گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 160.20روپے سے گھٹ کر160روپے اور قیمت فروخت160.70روپے سے گھٹ کر160.50روپے ہو گئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق زیر تبصرہ مدت میں یورو کی قدر میں روپے کی کمی واقع ہوئی جس سے یورو کی قیمت خرید 179روپے سے کم ہو کر177.70روپے اور قیمت فروخت181روپے سے کم ہو کر179.50روپے ہو گئی اسی طرح1.40روپے کی نمایاں کمی سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 199روپے سے کم ہو کر198روپے اور قیمت فروخت201.20روپے سے کم ہو کر199.80روپے ہو گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق ہفتہ کو اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی تاہم یورو کی قدر میں 50پیسے اور برطانوی پونڈ کی قدر میں 1.20روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔  گذشتہ ہفتے کے دورا ن انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ ہفتے انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر6پیسے مہنگا ہو گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 160.50روپے سے بڑھ کر160.60روپے اور قیمت فروخت 160.64روپے سے بڑھ کر160.70روپے ہو گئی تاہم اسی مدت میں مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 20پیسے کی ریکارڈ کی گئی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…