بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

ملک میں پراپرٹی کے نئے ریٹس کا نفاذ ایف بی آر نےبڑا اعلان کر دیا

datetime 9  جولائی  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر نے بعض ٹی وی چینلز پر چلنے والی خبروں کی تردید کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ایف بی آر نے پراپرٹی کی قیمتوں کے تعین کا کام روک دیا ہے۔ منگل کو ایف بی آر کے ترجمان نے واضح کیا کہ پراپرٹی مارکیٹ کے

سٹیک ہولڈرز کے ساتھ مذاکرات کا عمل تیزی سے جاری ہے اور نئے ریٹس کا تعین رواں ہفتے کے اختتام تک مکمل ہو جائے گا۔ ترجمان کے مطابق نئے نوٹیفیکیشن جاری ہونے تک پراپرٹی کا لین دین جنوری میں جاری کئے گئے ریٹ پر ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…