جو کام کبھی پاکستان میں نہ ہوا موجودہ حکومت نے کر دکھایا، انڈوں پر کیا چیز لکھنا ضروری قرار دیدیا؟انڈے خریدنے سے پہلے آپ بھی ضرور دیکھ لیں

21  اکتوبر‬‮  2018

راولپنڈی (اے پی پی ) گھریلو صارفین کو ایکسپائری ڈیٹ کے اندراج کے بغیر انڈوں کی فروخت پر پابندی لگا دی گئی ۔پنجاب فوڈ اتھارٹی ذرائع نے اے پی پی کو بتایاکہ انڈوں پر ایکسپائری ڈیٹ لکھنا اورانڈوں کا صاف ستھرا ہونا لازم ہے۔پی ایف اے حکام نے عوام کو ہدایت کی کہ کسی بھی جگہ بغیر ایکسپائری انڈے بکنے کی صورت میں صارفین فورا پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہیلپ لائن0800-80500 پر اطلاع دیں تاکہ صحت دشمن عناصر

کیخلاف فوراًکارروائی کی جاسکے۔اس کے ساتھ ساتھ پی ایف اے نے ہیچریوں کو خراب ہو جانے والے تمام انڈوں کا مکمل ریکارڈ رکھنے کی بھی ہدایت کر دی ہے۔ قومی خبر ایجنسی کے مطابق ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے انڈوں کی پیداوار اور خراب انڈوں کی تلفی کا مکمل ریکارڈ رکھنے کی سخت ہدایات جاری کردیں خبردار کیاکہ کسی بھی ہیچری نے خراب انڈے مارکیٹ میں فروخت کیے تو اسکے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…