لاہور ( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 12روپے کمی سے 150روپے جبکہ زندہ برائلر مرغی 8روپے کمی سے 104روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت 92روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint