منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

چمڑے کے دستانوں وجوتوں کی برآمدات 15 سے 17 فیصد تک بڑھ گئیں

datetime 26  اگست‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)گزشتہ مالی سال 2017-18 کے دوران چمڑے کے دستانوں اور جوتوں کی ملکی برآمدات میں بالترتیب 15.4فیصد اور 17.2 فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران چمڑے کے دستانوں کی برآمدات 21 کروڑ 58لاکھ 55ہزار ڈالر تک بڑھ گئیں جبکہ چمڑے کے جوتوں کی قومی برآمدات کا حجم 9کروڑ 53لاکھ 40 ہزر

ڈالر تک پہنچ گیا جبکہ مالی سال 2016-17کے دوران چمڑے کے دستانوں کی برآمدات سے 18کروڑ 71لاکھ 7ہزارڈالر جبکہ چمڑے کے جوتوں کی برآمدات سے 8کروڑ 13لاکھ 82ہزار ڈالر کا زرمبادلہ کماگیا تھا۔ پی بی ایس کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2016-17 کے مقابلے میں گزشتہ مالی سال 2017-18کے دوران چمڑے کے دستانوں اور جوتوں کی ملکی برآمدات میں 15اور 17فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…