منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

مالی سال 2017-18، ٹرکوں کی پیداواراورفروخت میں 37 فیصد کااضافہ

datetime 26  اگست‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)مالی سال 2017-18 کے دوران ٹرکوں کی پیداواراورفروخت میں 37 فیصد کااضافہ ریکارڈ کیاگیا۔آل پاکستان آٹوموٹیومینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکر جون2018 تک ملک میں 9187ٹرکوں کی تیاری اور9202یونٹس کی فروخت

ریکارڈ کی گئی جومالی سال 2017-18کے مقابلے میں زیادہ ہے ۔مالی سال 2017-18 کے دوران ملک میں 7712یونٹ ٹرکوں کی تیاری اور7499یونٹ کی فروخت ریکارڈ کی گئی تھی۔ جون کے مہینے میں ملک میں 643یونٹ ٹرکوں کی تیاری اور804یونٹ کی فروخت ریکارڈ کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…