بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

آسان اقساط پر گاڑیوں کی فراہمی ، یو بی ایل اور کریم میں معاہدہ

datetime 26  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کریم کے کپتان قرضے کی آسان قسطوں پر گاڑی حاصل کر سکیں گے۔ یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ نے ملک میں موجود ڈیجیٹل بنیاد پر تیزی سے بڑھتی ہوئی سروس کریم سے شراکت داری کی ہے جوسٹیٹ بینک کے موجودہ منصوبہ ’’پرائم منسٹر یوتھ بزنس لون‘‘کے تحت کریم کے کپتانوں کو گاڑی کی فنانسنگ فراہم کرنے کیلئے ہے۔ معاہدے

کے تحت کریم کے کپتان طویل المدتی قرضے کی آسان قسطوں پر گاڑی حاصل کرنے کے قابل ہو جائینگے ، کپتانوں کو اثاثہ ملکیت فراہم کرنے کے علاوہ، شراکت داری انہیں کریم پلیٹ فارم کے ذریعے آمدنی کا مستحکم ذریعہ پیش کرے گی، یہ منصوبہ پاکستان میں نقل و حمل کا سستا اور آسان و مؤثر ذریعہ ہونے کے ساتھ، ڈیمانڈ،سپلائی کے فرق کو پورا کر رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…