منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

موٹر سائیکل اور کاریں بنانے کے بعد ہنڈا کاجہاز بنانے کا اعلان

datetime 6  جون‬‮  2018 |

ٹوکیو ( آن لائن )کارساز کمپنی ہونڈا نے کہا ہے کہ وہ آئندہ سال جاپان میں اپنے 6 سیٹوں والے نجی طیارے کی فروخت شروع کردے گی۔برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرزکے مطابق ہونڈا ملک میں اور چین میں طیارے کی منظوری کے لئے کوشاں ہے تاہم وہ امریکا اور یورپ میں اس کی منظوری حاصل کر چکی ہے۔

کمپنی نے کہا کہ اس نے جیٹ کے گھریلو ترسیل کے لئے ٹریڈنگ ہاؤس ماروبنی کارپوریشن کے ساتھ شراکت داری کی ہے۔ماروبنی کارپوریشن ہوندا جیٹ کی ترسیل 2019 کی پہلی سہ ماہی میں شروع کردے گی۔ہونڈا کا 5.25 ملین ڈالر کاجیٹ پہلا پہلا طیارہ ہے جو عالمی جنگ کے بعد کسی کارساز کمپنی نے بنایا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…