منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد میں اب یہ کام کھلے عام نہیں کیا جاسکے گا ،وفاقی دارالحکومت میں بڑی پابندی عائد

datetime 7  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں کھلے سگریٹ کی فروخت پر پابندی عائد کردی،سگریٹ بیچنے والے دکانوں کی کڑی نگرانی کی جائیگی،حکومتی حکم نامے پر عمل درآمد شروع کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے کھلے سگریٹ پر اسلام آباد میں پابندی لگا دی اور دکانداروں کو آگاہ کردیا کہ جو بھی کھلے

سگریٹ فروخت کرتے ہوئے پایا گیا اسکے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے پرچہ کٹے گا اور حکومتی حکم نامے پر عملدرآمد شروع کیا گیا۔کھلے سگریٹ پر پابندی کے نوٹیفکیشن کے مطابق دکانداروں کو کھلے سگریٹ پر جرمانہ کے ساتھ پرچہ بھی کٹے گا۔اس لئے کھلے سگریٹ کی خریدوفروخت پر مکمل پابندی عائد کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…