بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

گوادر ایئرلائن کا شاندار آغاز،پہلی فلائٹ 9سے 10اپریل کو گوادر پہنچے گی، گوادر ایئر لائن کس کی کمپنی ہے ،کیا اس کا پاک آرمی سے تعلق ہے؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 1  اپریل‬‮  2018 |

گوادر ( آن لائن ) گوادر ایئرلائن کا شاندار آغاز،پہلی فلائٹ 9سے 10اپریل کو گوادر پہنچے گی، گوادر ایئر لائن کس کی کمپنی ہے ،کیا اس کا پاک آرمی سے تعلق ہے؟ حیرت انگیزانکشافات،تفصیلات کے مطابق گوادر ایئرلائن کی پہلی فلائٹ 9سے 10اپریل کو گوادر پہنچے گی گوادر ایئر لائن کی روٹ میں لاہور گوادر گوادر کوئٹہ اور کوئٹہ اسلام آباد شامل ہوگی گوادر ایئر لائن نجی کمپنی ہے

پاک آرمی اور سرکاری اداروں سے ایئر لائن کا کوئی تعلق نہیں گوادر ایئر لاہن عمانی نجی کمپنی کے تعاون سے شروع کی جارہی ہے ایئرلائن کے آغاز میں ڈومیسٹک فلائٹ کا آغاز ہوگا گوادر ائر مستقبل میں انٹرنیشل فلائٹ چلانے کا ارادہ رکھتی ہے ۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…