بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

سونے کی قیمت میں بین الاقوامی مارکیٹ میں نمایاں کمی کے باوجود پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ،خریدارششدر

datetime 1  اپریل‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران فی اونس سونے کی قیمت میں 23ڈالرکی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی تاہم مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا700روپے مہنگا ہو گیا ۔ آل کراچی صراف اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 23ڈالرکی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ، جس کے نتیجے میں فی اونس سونے کی قیمت1348ڈالرسے گھٹ کر1325ڈالرہوگئی ۔

اس کے برعکس مقامی صرافہ مارکیٹوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت میں700روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت میں600 روپے کااضافہ ریکارڈ کیا، جس کے نتیجے میں بالترتیب فی تولہ سونے کی قیمت58200 روپے سے بڑھ کر58900 اور 10 گرام سونے کی قیمت49885 روپے سے بڑھ کر50485 روپے ہو گئی ۔اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران فی تولہ چاندی کی قیمت770روپے اور 10 گرام چاندی کی قیمت660.00روپے پرمستحکم رہی۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…