منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران23ڈالر کی نمایاں کی تاہم مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا700روپے مہنگا ہو گیا

datetime 1  اپریل‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران فی اونس سونے کی قیمت میں 23ڈالرکی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی تاہم مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا700روپے مہنگا ہو گیا ۔ آل کراچی صراف اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 23ڈالرکی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ۔

جس کے نتیجے میں فی اونس سونے کی قیمت1348ڈالرسے گھٹ کر1325ڈالرہوگئی ۔اس کے برعکس مقامی صرافہ مارکیٹوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت میں700روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت میں600 روپے کااضافہ ریکارڈ کیا، جس کے نتیجے میں بالترتیب فی تولہ سونے کی قیمت58200 روپے سے بڑھ کر58900 اور 10 گرام سونے کی قیمت49885 روپے سے بڑھ کر50485 روپے ہو گئی ۔اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران فی تولہ چاندی کی قیمت770روپے اور 10 گرام چاندی کی قیمت660.00روپے پرمستحکم رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…