منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

متحدہ عرب امارات میں ایندھن کی پرانی قیمتیں پرقرار

datetime 29  مارچ‬‮  2018 |

دبئی  (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارت کی ایندھن کمیٹی نے اپریل کے لیے ایندھن کی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ موجودہ میں میں کوئی ردو بدل نہیں کیا گیا۔ سپر 98 پٹرول کی قیمت اب سے 2.33 درہم فی لیٹر ہو گی جو کہ مارچ میں بھی یہی تھی جبکہ سپر 95 پٹرول کی قمیت 2.22 درہم فی لیٹر ہو گی۔

اپریل کے لیے جاری ہونے والی تمام قیمتیں وہی ہیں جو کہ مارچ 2018 میں تھیں۔ قیمتوں میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی دیکھنے کو نہیں ملی ہے۔ تاہم ڈیزل کی قیمت میں کمی دیکھنے کو ملی ہے جو کہ اب 2.40 درہم فی لیٹر ہو گی ، مارچ میں ڈیزل کی قیمت 2.43 درہم فی لیٹر تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…