منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے تشویشناک خبر: معروف کار ساز کمپنی نے گاڑیوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا ، پاکستانیوں کو اب اپنی پسندیدہ یہ گاڑی کتنی قیمت میں دستیاب ہو گی، اعلان کر دیا گیا

datetime 28  مارچ‬‮  2018 |

گاڑیاں بنانے والی ملٹی نیشنل کمپنی ہنڈا نے پاکستان میں فروخت کیلئے پیش کی جانیوالی اپنی گاریوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا ہے۔ ہنڈا کی جانب سے 1300سی سی ، 1500سی سی ، 1800سی سی ، ہنڈو بی آر وی اور

ہنڈو ایچ آر وی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ ان تمام گاڑیوں کی قیمت میں ایک لاکھ روپے سے زائد کا اضافہ کیا گیا ہے ۔ ہنڈا کی 1300سی سی  کار اب 15لاکھ 99ہزار روپے کے بجائے 17لاکھ 11ہزار روپے میں دستیاب ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…