بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں ایک بار پھر اضافہ

datetime 26  مارچ‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی مںڈی میں بھی خام تیل کی قیمتوں کو پر لگ گئے ہیں۔ مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہو گیا۔ برینٹ خام تیل کے سودے 29سینٹس کے اضافے سے 70اعشاریہ 74ڈالر فی بیرل پر ہوئے۔  شہری 31 مارچ تک ووٹرز لسٹوں میں کوائف درست کرا سکتے ہیں، الیکشن کمیشن خام تیل کے سودے جنوری کے بعد پہلی بار 70ڈالر بیرل سے اوپر پر بند ہوئے۔

معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کی بڑی وجہ ایران سے جوہری معاہدے کے خاتمے سے متعلق امریکی صدر کے بیانات ہیں۔  جیت پاکستان کی ہوئی اور قومی عزم کو کوئی شکست نہیں دے سکتا، آرمی چیف اس کے علاوہ سعودی عرب کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کٹوتی کی مدت میں توسیع کا عندیہ بھی مارکیٹ پر اثر انداز ہوا۔ چین کی جانب سے آج شنگھائی کروڈ آئل بنچ مارک میں بھی سودے کیے گئے، جس نے مارکیٹ پر اثر ڈالا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…