پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

ڈالر کے بعد سونے نے بھی اپنا رنگ دکھانا شروع کردیا،سونے کی قیمت نے متعدد ریکارڈ توڑ دیئے،بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،خریدارششدر

datetime 24  مارچ‬‮  2018 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ اور چین کی تجارتی جنگ کے باعث عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔ڈیلرز کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 700 روپے اضافے سے 58200 روپے ہوگئی۔

پاکستان میں سونے کے دام ساڑھے تین سال کی بلند ترین پر سطح پر پہنچ گئے ہیں۔کراچی میں دس گرام سونے کے بھاؤ 600 روپے بڑھ کر 49885 روپے ہوگئے۔عالمی منڈی میں فی اونس سونا 18 ڈالر مہنگا ہوکر 1348 ڈالر کا ہوگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…