فیصل آباد (آئی این پی)رواں ما لی سال کے پہلے 7ماہ میں سو تی دھا گے کی بر آمدات میں 2فیصد کمی ہوئی ۔تفصیلات کے مطا بق گز شتہ ما لی سلا کے پہلے 7ماہ میں75کروڑ ڈا لر کا سو تی دھا گی برآمد کیا گیا تھا جو رواں ما لی سال کے اسی عرصہ میں 2فیصد کمی کے ساتھ 74 کروڑ ڈا لر ہو گئی سو تی دھا گے کے بر آمدکندگان کے مطا بق حکو مت نے ملک کے اندر صوبوں میں بجلی اور گیس کے نرخ الگ الگ مقرر
کر کے پاکستان کے اندر ایک مقا بلے کی فضا قا ئم کر دی ہے جس کا زیادہ اثر پنجاب کی ٹیکسٹا ئل سیکٹر پر ہوا جس پنجاب میں ہر چیز کی پیداواری لا گت بڑھ گئی اور پنجاب کے ایکسپورٹرز انٹر نیشنل مار کیٹ میں مقا بلے کی دوڑ میں سب سے پیچھے ہے حکو مت اگر بجلی اور گیس کے ٹیرف ریٹ یکساں مقرر کر دے تو ملکی برآمدات کئی گنا بڑھ سکتی ہے گھا گے کی پیداواری لا گت زیادہ ہو کی وجہ سے برآمدات بھی کم ہو ئیں۔