بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چین آسٹریلیا کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار بن گیا ہے۔وہ آسٹریلیا کی چھ ریاستوںسے مصنوعات درآمد کرنے میں سب سے آگے ہے۔جبکہ مغربی آسٹریلیا دیگر ریاستوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ برآمدات کرتا ہے۔2016اور 2017کے دوران مغربی آسٹریلیا نے کوینز لینڈ کو کل برآمدات کا 22.4فیصد اور نیو سائوتھ ویلز کو 22.3فیصد برآمد کرتا ہے۔
مغربی آسٹریلیا سب سے زیادہ آبادی کی حامل ریاست ہے۔جس کی آبادی کل ملک کی آبادی کا 35.1فیصد ہے۔ آسٹریلیا کے سرکاری اعدادو شمار کے مطابق2016اور 2017میں چین امریکہ کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار رہا۔اس نے آسٹریلوی دارالحکومت کے سوا دیگر ریاستوں کے ساتھ سب سے زیادہ تجارت کی۔ آسٹریلوی دارالحکومت زیادہ تر تجارت سویٹز لینڈ کے ساتھ کرتا ہے۔