اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

حد سے زیادہ ڈیوٹی لینے والے تجارتی مراکز پر جرمانہ عائد کردیا گیا

datetime 10  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تبوک(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے اہم شہر تبوک میں وزارت محنت و سماجی بہبود کے افسران نے رات 11بجے کے بعد تک ڈیوٹی لینے والے ایک بڑے تجارتی مرکز پر جرمانہ کردیا۔ تجارتی مرکز میں سعودی خواتین بھی ملازم ہیں۔ انکے اوقات کار بڑھانے کو خلاف ورزی شمار کرکے قانونی کارروائی کی گئی۔

سعودیوں کیلئے مخصوص پیشوں پر کام کرنے والے غیر ملکی کارکن کثیرتعداد میں گرفتار کرلئے گئے۔ وزارت محنت ، وزارت تجارت سمیت مختلف ادارو ںکے مشترکہ وفد نے تجارتی مرکز پر چھاپہ مارا تھا۔ واضح رہے سعودی وزارت عمل نے تمام کمپنیوں کو خواتین کے لیے کوٹہ مخصوص کرنے کے لیے اقدامات شروع کر دیے ہیں ، اور خواتین کو اس ضمن میں زیادہ سے زیادہ سہولیات دینے کا پروگرام بنا جا رہاہے ۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…