اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

نیب کی سٹاک ایکسچینج کمیشن میں کروڑوں روپے کی لوٹ مار پر کارروائی

datetime 10  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو ( نیب ) لاہور نے سٹاک ایکسچینج کمیشن میں کروڑوں روپے کی لوٹ مار پر کارروائی کرتے ہوئے ایس زی سکیورٹیز کا مالک کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان نیب کے مطابق ملزم آصف ظہیر کی جانب سے سٹاک مارکیٹ میں شیئرز کی خریدوفروخت کی مد میں عوام کے 151.18ملین لوٹے گئے ۔

ملزم نے دیگر سے ملی بھگت کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کے شیئرز غیر قانونی طور پر فروخت کیے،ملزم آصف نے لوٹی گئی رقم سے کروڑوں مالیت کی بے نامی جائیدادیں بنائیں۔ نیب ٹیم دیگر شریک ملزمان کی تلاش میں سرگرم ہے۔ نیب حکام ملزم آصف ظہیر کو جسمانی ریمانڈ کے حصول کیلئے ہفتہ کو احتساب عدالت کے روبرو پیش کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رونقوں کا ڈھیر


ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…