بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

گرے ،وائٹ، سلور یا بلیک؟دنیا بھر میں کس رنگ کی کاریں سب سے زیادہ پسند کی جاتی ہیں؟ دلچسپ اعداد و شمار جاری کردیئے گئے

datetime 9  فروری‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)بی اے ایس ایف کی کوٹنگز ڈویژن نے گاڑیوں کی کلر مارکیٹ کے بارے میں اپنی آٹوموٹیو ،او ای ایم کوٹنگز 2017 کی کلر رپورٹ میں دلچسپ اعداد و شمار جاری کیے ہیں جس کے مطابق گاڑیوں کا سفید رنگ پوری دنیا میں مضبوط پوزیشن پر رہا، یہ ابھی تک پہلے نمبر پر ہے اور مارکیٹ میں سفید رنگ کی گاڑیوں کا شیئر40 فیصد ہے ،اس کے بعد بلیک ، گرے اور سلور ایکرو میٹک کلرز سب سے زیادہ پسند کیے جاتے ہیں،

کرومیٹک کلرزمیں نیلے اور سرخ رنگ کی مانگ تقریبا برابر ہے ،اس کے بعد بران کا نمبر آتا ہے ،کاروں کی رنگت کے بارے میں ایک عالمی جائزے سے پتا چلتا ہے کہ کار جتنی چھوٹی ہوتی ہے اس کا رنگ اتنا ہی کھلتا ہوا ہوتا ہے ،اس جائزے کے مطابق بڑھتی ہوئی سیلز اور ماڈلز کی تعداد کے ساتھ سپورٹ یوٹیلٹی وہیکلز(SUVs) مقبولیت ڈیٹا پر خاطر خواہ طریقے سے اثر انداز ہو رہی ہیں،ان گاڑیوں میں وائٹ اور بلیک کلرز سب سے زیادہ مقبول ہیں۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…