اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق بجٹ پیش کرتے ہوئے اعلان کیاکہ پولٹری مشینری پرٹیکس 17فیصدسے کم کرکے 7فیصد کردیاگیاہے جبکہ انہوں نے اس موقع پرمرغی کی قیمتوں کے حوالے سے کوئی اعلان نہیں کیا۔سگریٹ ایک مرتبہ پھرمہنگے کردیئے گئے اورسگریٹ پرمزید 10فیصد ٹیکس نافذکردیاگیاہے جبکہ الیکٹرک سگریٹ پردرآمدی ٹیکس 20فیصدکردیاگیاہے ۔
پولٹری مشینری پرٹیکس 17فیصدسے کم کرکے 7فیصد کردیاگیا،مرغی کی قیمتوں کامعاملہ گول ،سگریٹ مہنگے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان
-
سعودی عرب میں پاکستانیوں کےلیے بڑی خوشخبری، اہم اعلان ہوگیا
-
سکولوں میں چھٹی کا اعلان طلبہ کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پیٹرول سبسڈی اسکیم ! گاڑی مالکان کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن اضافہ
-
یکم دسمبر سے تعلیمی ادارے صبح کتنے بجے کھلیں گے؟ طلبہ اور والدین کے لیے اہم خبر
-
بجلی کے بلوں سے پریشان عوام کےلیے بڑی خوشخبری، حکومت کا اہم اعلان
-
رکشے والوں کی باری آ گئی ، حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا
-
صارفین کیلئے خوشخبری، ایل پی جی سستی ہوگئی
-
اسلام آباد اور راولپنڈی کو بند کرنے سے متعلق جمعیت علمائے اسلام کا اہم بیان آ گیا
-
گاڑیوں کے مالکان کےلیے اہم خبر، نئی پابندی عائد
-
اسلام آباد اور راولپنڈی میں عام تعطیل کا اعلان



















































