ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

چین نے پرائس فکسنگ کے الزام میں امریکی موٹر سازکمپنی’’جنرل موٹرز‘‘ پر بھاری جرمانہ عائد کردیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(آن لائن) چین میں پرائس فکسنگ کے الزام میں جنرل موٹرز پر بھاری جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔چین نے پرائس فکسنگ کے الزام میں امریکی موٹر سازکمپنی’’جنرل موٹرز‘‘ پر بھاری جرمانہ عائد کردیا۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے مطابق شنگھائی میں حکام نے بتایا کہ پرائس فکسنگ کے الزام میں جنرل موٹرز کے چینی یونٹ پر29 ملین ڈالر کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔حکام کے مطابق جنرل موٹرز کے چینی یونٹ نے صارفین کے حقوق میں مداخلت کی اور پرائس فکسنگ کے ذریعہ اجارہ داری قائم کرنے کی کوشش کی۔ جنرموٹرز کا چینی یونٹ ایک جوائنٹ ایڈونچر کے تحت کام کررہا ہے۔گزشتہ ایک ہفتے کے دوران یہ دوسری مرتبہ کسی امریکی کمپنی کو اس طرح کے جرمانے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ 2014 ء سے لے کر اب تک چین میں آٹوساز اداروں پر مجموعی طور پر2.25ارب یوآن مالیت کے جرمانے عائد کئے جاچکے ہیں۔ #/s#‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…