اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

یکم اکتوبر سے پیٹرول کی قیمتیں کیا ہونگی ؟بڑا فیصلہ ہو گیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت پیٹرولیم نے اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کرتے ہوئے قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کے مطابق حکومت نے یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ یا کمی نہ کرنے فیصلہ کیا ہے اور اوگرا کی جانب سے قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کرتے ہوئے پرانی قیمتیں ہی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اوگرا نے وزارت پیٹرولیم کو سمری میں پیٹرولیم مصنوعات میں 3 روپے 55 پیسے فی لیٹر تک مہنگی کرنے کی تجویز دی تھی۔
سمری میں پیٹرول 10 پیسے، ہائی آکٹین 3 روپے 55 پیسے، مٹی کا تیل 2 روپے 71 پیسے اور لائٹ ڈیزل 1 روپیہ 81 پیسے مہنگا کرنے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 28 پیسے فی لیٹر سستا کرنے کی تجویز دی گئی تھی۔وزارت پیٹرولیم نے اوگرا کی سمری کو مسترد کرتے ہوئے یکم اکتوبر سے پیٹرول 64 روپے 27 پیسے، ہائی آکٹین 72 روپے 58 پیسے، مٹی کا تیل 43 روپے 25 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 72 روپے 52 پیسے اور لائٹ ڈیزل 43 روپے 34 پیسے فی لیٹر کی سطح پر برقرار رکھنے کا عندیہ دے دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…