اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

یہ ہوتی ہے وستی ۔۔۔ ! پاکستان چھا گیا۔۔ ایسا کام کر ڈالا کہ پاک چین دوستی اور بھی مضبوط ہو جائے گی

datetime 27  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) قومی ایئرلائنز نے پاک چین اقتصادی راہداری کے حوالے سے چین کیلئے اپنی پروازوں میں اضافہ کردیا ہے، اب اسلام آباد سے بیجنگ کے لئے ہفتہ وار دو کے بجائے چھ پروازیں اڑان بھریں گی۔ پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز کے قائم مقام سی او اوقاسم حیات کے مطابق بیجنگ کیلئے پروازوں میں اضافے سے پاک چین تعلقات میں فروغ اور اقتصادری راہداری کے حوالے پی آئی اے ریونیو میں بھی اضافہ ہوگا۔پروازوں میں اضافے کا اعلان کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ قومی ایئرلائن کا ویڑن ہے کہ 2020 تک بیڑے میں جدید 60 طیارے شامل ہوجائیں گے، 2017 تک پی آئی اے کے بیڑے میں جدید ایئربس 330 کے دو طیارے، 777 بوئنگ ، ایئر بس 320 چار طیارے شامل ہوجائیں گے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…