جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

’’ اب پرانا پٹرول نہیں چلے گا ‘‘ پٹرول کی نئی قسم متعا رف کرانے اعلان

datetime 20  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی( آن لائن ) ماحول کو کم آلودہ اور انجن کی کارکردگی بڑھانے والے زیادہ ریفائن پٹرول مارکیٹ میں متعارف کرانے کی سمری وزارت پٹرولیم نے حکومت کو بھیج دی۔ وزارت پیٹرولیم نے پٹرول کی نئی ورائٹی متعارف کرانے کی تجویز اقتصادی رابطہ کمیٹی کو بھیج دی ہے جو عام پٹرول سے کم آلودہ اور گاڑیوں کے انجن کی کارکردگی خا صی حد تک بہتر بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ پاکستان میں موجودہ 87 رون جبکہ دنیا میں 92 سے 97 رون معیار کا پٹرول استعمال ہو رہا ہے ، یہ قسم زیادہ ریفائن ہوتی ہے اس لئے مقامی مارکیٹ میں عام پٹرول کی نسبت 2 روپے 75 پیسے مہنگی ہوسکتی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت سے گرین سگنل ملنے کے بعد نئی قسم کا پٹرول رواں سال اختتام تک دستیاب ہونے کی امید ہے۔توقع کی جا رہی ہے کہ پٹرول کی یہ نئی قسم ملک بھر میں جلد متعارف کر وا دی جا ئے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…