جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

روس کے سفیر کی تمام چھوٹے، بڑے پاکستانی تاجروں کو بڑی پیشکش

datetime 24  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)روس کے سفیر کی تمام چھوٹے، بڑے پاکستانی تاجروں کو بڑی پیشکش،روس کے سفیر ایلیکسے یوریوس ڈیڈوف نے پاکستانی تاجروں کو روس میں تجارت کی پیش کش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی تاجر اپنی مصنوعات کے معیار کے حوالے سے بہترین اور غلبہ پانے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں انہیں روس کی تجارتی مارکیٹ سے بھرپور فائدہ حاصل کرنا چاہئے ۔چیمبر آف کامرس کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے روس کے سفیر ایلیکسے یوریوس ڈیڈوف نے کہا کہ باہمی تجارت بڑھانے کے لئے دونوں ملکوں کو سیکٹرز کے مطابقت سے ٹھوس اقدامات اٹھانا چاہئیں ۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ ہر پاکستانی اور روس کے تاجر مشترکہ منصوبہ سازی کے ذریعے باہمی تجارت اور تعلقات مستحکم کریں انہوں نے کہا کہ پاکستانی تاجر صنعت و تجارت کے شعبہ میں روس کے تاجروں کے تجربات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں ۔پاکستان روس میں ٹیکسٹائل ، گارمنٹس ، چاول ، لیدر مصنوعات سمیت کھیلوں کا سامان اور آلات جراحی فارما سیوٹیکل مصنوعات میں برآمد بڑھا سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…