منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

کارساز کمپنی نے پال والکرکوہی اپنی موت کا ذمے دارقراردیدیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوز ڈیسک) ہالی ووڈ فلم ’’فاسٹ اینڈ فیوریس ‘‘ کے آنجہانی اداکار پال واکر کی بیٹی کی جانب سے اپنے والد کے کار حادثے میں ہلاکت کا مقدمہ گاڑیاں بنانے والی کمپنی ’’پورش‘‘ کے خلاف درج کرائے جانے کے دو ماہ بعد پورش کا کہنا ہے کہ پال واکر اپنی موت کے ذمے دار خود تھے۔ لاس اینجلس کی عدالت میں جمع کرائے گئے جواب میں جرمن آٹو میکر کمپنی پورش کے وکلاء نے موقف اختیار کیا کہ آنجہانی اداکار پال واکر، پورش اسپورٹس کار کریش کے نتیجے میں اپنی موت کے خود ذمے دار تھے۔یاد رہے کہ نومبر 2013 میں پال واکر ایک کار حادثے میں ہلاک ہوگئے تھے، حادثے کے وقت واکر پورش گاڑی میں سوار تھے، جسے ان کے دوست روڈس چلا رہے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…