جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

خیبرپختونخواچیمبر نے صوبے میں انڈسٹریلائزیشن کے فروغ کو امن و امان کی صورتحال سے مشروط کردیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ی بزنس کمیونٹی کا نمائندہ فورم ہے اور اس فورم سے صوبے کے صنعتکاروں . تاجروں اور دکانداروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جاتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ صوبے میں انڈسٹریل اسٹیٹس کی اپ گریڈیشن . انفراسٹرکچر کی بحالی.سرمایہ کاروں کو اس صوبے میں واپس لانے .نئے سرمایہ کاروں کو سہولیات کی فراہمی اور تاجروں کے دیرینہ مسائل کے حل کے لئے خیبر پختونخوا چیمبر وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے بھرپور انداز میں کوآرڈینیش کر رہا ہے جس کے مثبت نتائج برآمد ہو رہے ہیں۔ انہوں نے صوبے میں بیمار صنعتی یونٹوں کی بحالی. روزگار کی فراہمی .انڈسٹریلائزیشن اور صوبے کی اقتصادی ترقی کے لئے بھرپور اقدامات کرنے کا عزم ظاہر کیا اور کہا کہ خیبر پختونخوا چیمبر کے زیر اہتمام بہت جلد میڈ ان خیبر پختونخوا ایگزیبیشن کا انعقاد کیا جائے گا جس میں ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کو مدعو کرکے انہیں صوبے میں سرمایہ کاری کے مواقعوں سے متعلق راغب کیا جائے گا ۔ انہوں نے یقین ظاہر کیا کہ ملکی معاشی صورتحال بہتری کی جانب گامزن رہے گی اور خیبر پختونخوا اقتصادی لحاظ سے ترقی کرے گا ۔ اس موقع پرفرسٹ جونیئر کمانڈ کورس کے شرکاءنے صنعت و تجارت اور امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے اہم نکات اٹھائے اور خیبر پختونخوا چیمبر کے صدر ذوالفقار علی خان نے ان کے تفصیلی جوابات بھی دیئے ۔ پاکستان پراونشل سروسز اکیڈمی کے سینئر انسٹرکٹر غلام شبیر نے محکمہ پولیس کی قربانیوں پر پولیس فورس کو خراج تحسین پیش کرنے پر چیمبر کے صدر کا شکریہ ادا کیا اور خیبر پختونخوا چیمبر کے صدر کی جانب سے صنعت و تجارت کے حوالے سے پیش کردہ سفارشات سے مکمل طور پر اتفاق کیا اور یقین ظاہر کیا کہ خیبر پختونخوا معاشی لحاظ سے بھرپور انداز میں ترقی کرے گا۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…