ہفتہ‬‮ ، 01 مارچ‬‮ 2025 

سونے کی قلابازیاں جاری

datetime 30  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک) مسلسل دوسرے روز بھی ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی کارجحان دیکھاگیا ۔ بدھ کوعالمی صرافہ مارکیٹ میں 7ڈالر کی کمی سے فی اونس سونے کی قیمت 1120ڈالر پرآگئی جس کے باعث ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سوناسستاہوگیا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد کراچی، حیدرآباد، لاہور، ملتان ، فیصل آباد، اسلام آباد، راولپنڈی اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 45 ہزار 700 سے روپے سے کم ہوکر 45 ہزار 600روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 86 روپے کی کمی سے 39 ہزار 85روپے ہوگئی اسی طرح ایک تولہ چاندی کی قیمت 650 روپے کی سطح پر برقرار رہی



کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…