راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاکستان ریلوے عید الااضحی کے موقع پر عید کے پہلے اور دوسرے دن 25فیصد رعایت جبکہ 10فیصد تمام عید ٹرینوںمیں رعایت دینے کا اعلان کیا ہے ڈی ایس ریلوے راولپنڈی ڈویثرن عبدالمالک نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے عوام کوسہولیات فراہم کر نے کیلئے دن رات کوشاں ہے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی ہدایات کی روشنی میں پاکستان ریلوے نے ہر سال کی طرح اس سال عید الاضحیٰ کے موقع پر اپنے پیاروں کے ساتھ عیدمنانے کیلئے جانے والے خواتین و حضرات کیلئے خصوی رعایت کا اعلان کیا ہے جس میں عید کے پہلے اور دوسرے دن 25فیصد رعایت جبکہ 10فیصد تمام عید ٹرینوںمیں رعایت دی جائے گی24ستمبر کوسپیشل عید ٹرنوں کے اوقات کار راولپنڈی سے ملتان براستہ اٹک صبح7بجے ،راولپنڈی سے لاہور کیلئے 2 ٹرینیں ایک صبح 8-30 بجے،دوپہر2.30 بجے، روانہ ہو گی انہوں نے عوام الناس سے اپیل کی وہ پاکستان ریلوے کی اس سہولت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے محفوظ سفر کو یقینی بنائیں۔
مسافروں کیلئے عید کے پہلے اور دوسرے دن ”عیدی“کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بسنت کے معاملے میں
-
رمضان 2026 میں صدقۂ فطر اور فدیہ کی نئی رقوم مقرر
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آئی سی سی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور، پاک بھارت میچ ہونے کا امکان
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پی ٹی آئی کے2 اہم رہنماؤں کو حراست میں لے لیا گیا
-
پنجاب حکومت کی بیوہ خواتین کیلئے سپورٹ کارڈ اسکیم منظور
-
بارشوں کا نیا طاقتور سپیل پاکستان میں داخل، الرٹ جاری
-
صدقہ فطر اور فدیہ صوم کا نصاب جاری
-
اداکارراجپال یادیو قرض تنازع کیس میں تہاڑ جیل منتقل
-
ڈرائیورز خبردار، آن لائن ٹیکسی والوں کے لیے نیا الرٹ جاری
-
آئی سی سی نے پی سی بی اور بی سی بی کے ساتھ مذاکرات کی تفصیلات جاری کردیں
-
سینئر صحافی بلال غوری کراچی ائیرپورٹ سے گرفتار
-
ملک بھر میں آج بھی سونے کی قیمت میں اضافہ
-
38 سالہ سافٹ وئیر انجینئر کی گردن پر ڈور پھر گئی



















































