منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

نندی پوری سکینڈل ،ن لیگ کے اہم وزیر نے ذمہ داری قبول کرلی

datetime 15  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر پانی وبجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ نندی پوری سکینڈل کی ساری ذمہ داری قبول کرتا ہوں کسی پر الزام تراشی نہیں کرونگا نیب موجودہ حکومت کے کسی معاملے کی تفتیش نہیں کررہا ایم کیو ایم سیاسی حقیقت ہے ¾ شہری سندھ میں بھرپور عوامی حمایت حاصل ہے ۔ ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ کیپٹن (ر) محمود کو ایم ڈی نندی پور پروجیکٹ ہماری حکومت نے لگایا۔ کسی کی جانب سے بھی شہباز شریف کا نام نہ لینے کے سوال پر انہوں نے کہا کہ تمام ذمہ داری قبول کرتا ہوں، کسی پر الزام تراشی نہیں کروں گا۔انہوںنے کہاکہ نیب موجودہ حکومت کے کسی معاملے کی تحقیقات نہیں کررہا۔ وفاقی وزیر نے ایم کیو ایم کو سیاسی حقیقت قرار دیتے ہوئے کہا کہ متحدہ قومی موومنٹ کی سپورٹ ہو جھٹلایا نہیں جاسکتا، شہری سندھ میں اسے بھرپور عوامی حمایت حاصل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…