روایتی بجلی میں بڑی حدتک کمی لاسکتے ہیں۔تمام گھر مالکان، کاروباری ادارے، اسکول اور دیگر سرکاری محکمے نیٹ میٹرنگ کے عمل میں شرکت کر سکتے ہیں۔ نیٹ میٹرنگ پائیدار قابل تجدید توانائی کی مارکیٹ کے لئے بنیاد ی پالیسی ہے اور گزشتہ تین دہائیوں سے امریکہ میں تمام چھتوں کے تقریبا 100 فیصد پر نصب کی گئی ہے ۔پالیسی کے کامیاب نفاذکے بعد،نیٹ میٹرنگ بلاشبہ ملک کی انرجی سیکورٹی پیرا میٹر کو بھی نئی شکل دے سکتا ہے۔ریون داو ¿د ہرکولیس لمیٹڈ کے قابل تجدید توانائی کا ایک شعبہ ہے جو پاکستان کی نجی شعبے میں واحد سب سے بڑی توانائی فراہم کرنے والی کمپنی اور سب کیلئے توانائی کا تصور پیش کرتی ہے۔