اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

آنے والے مہینوں میں عوام کو مزید خوش خبریاں ملیں گی ,اسحاق ڈار

datetime 8  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کو مستحکم معیشت کی جانب گامزن کردیا اور آنے والے مہینوں میں معاشی طور پر عوام کو مزید خوش خبریاں ملیں گی تاہم معیشت پر سیاست ہر صورت بند ہونی چاہیے۔ سرمایہ کاری سے متعلق تقریب سے خطاب کے دوران وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ 2013 کے انتخابات سے پہلے عالمی ادارے پاکستان کو نادہندہ قرار دینے والے تھے تاہم آج پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلندترین سطح پر ہیں اور پاکستان معاشی طور پر توانا ہوچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم اپنے منشور کے مطابق پاکستان کو معاشی لحاظ سے مستحکم بنا رہے ہیں اور پاکستان میں ٹیکس ریٹ کو 3 فیصد سے 16 فیصد پر لے آئے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر ساڑھے18 ارب ڈالر ہوچکے ہیں اور پاکستان ہر آنے والے سال میں معاشی بہتری کی طرف جائےگا۔اسحاق ڈار نے کہا کہ دسمبر 2017 تک 10 ہزار میگا واٹ بجلی سسٹم میں شامل کریں گے اور 2018 تک مزید 14 ہزار میگا واٹ کے

 

 



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…