کمشنر کراچی کادودھ مہنگا بیچنے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان

7  ستمبر‬‮  2015

کراچی(نیوز ڈیسک)کمشنر کراچی شعیب صدیقی نے زائد قیمت پردودھ بیچنےوالوں کیخلاف ایکشن کااعلان کیا ہے۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں کمشنر کراچی نے دودھ والوں کووارننگ دیتے ہوئے کہا کہ دودھ کی قیمت میں اضافہ قبول نہیں کیا جائے گا،زائد قیمت پردودھ بیچنےپردکانیں سیل،قید و جرمانے کی سزا اوربھینسیں بھی ضبط کی جاسکتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انجکشن کابہانہ بناکراتنی قیمت نہیں بڑھائی جاسکتی،مضرصحت انجکشن پرپابندی ہےتودودھ والےاچھاانجکشن تلاش کریں۔واضح رہے کہ دودھ والوں نے کراچی سمیت سندھ میں فی لیٹر دودھ کی قیمت میں دس روپے کا اضافہ کردیا۔ صدر ڈیری فارمز ایسوسی ایشن کے مطابق دودھ بڑھانے والے انجکشن کی قیمت میں تین گنا سے زائد اضافے کےباعث دودھ میں قیمتوں میں اضافہ کیاجارہاہے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…