کراچی (نیوزڈیسک )گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران پاکستانی روپیہ بیشتر کرنسیوں کے مقابلے میں تگڑا ہوا تاہم ڈالر کے مقابلے میں6 پیسے کمی ہوئی ۔ا سٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ کاروباری ہفتے روپے کے مقابلے میں برطانوی پانڈ ایک روپے 79 پیسے سستا ہوا ، آسٹریلین ڈالر کی قدر میں بھی ایک روپے 54 پیسے کی کمی ہوئی ، یورو کی قدر میں57 پیسے کی کمی ہوئی جبکہ کینیڈین ڈالر کی قدر میں28 پیسے کا اضافہ ہوا ۔
کاروباری ہفتے کے دوران پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وزیرپیٹرولیم کاپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
ایرانی ریال خریدنے والے خوش، کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ
-
نوجوانوں میں کینسر کے بڑھتے کیسز کی بڑی وجہ سامنے آگئی، نئی تحقیق
-
موٹرویز نیٹ ورک میں اہم پیش رفت، ایم 13 موٹروے سے لاہور اسلام آباد کے سفر میں تقریباً 100 کلومیٹر ک...
-
بالی ووڈ اداکارہ کا اکشے کمار سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف
-
سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کےلئے بڑی خبر، محفوظ اور آسان قانونی راستوں کا اعلان
-
دنیا کا سب سے بڑا غار
-
پاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
-
سرگودھا: بااثر افراد کی جانب سے مبینہ زیادتی کرنے کی شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ دفن کر دیا
-
ثانیہ اشفاق کے عماد وسیم پر سنگین الزامات، عماد کا سابقہ اہلیہ کو انتباہ
-
اسلام آباد ، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے
-
مری ایکسپریس وے پر مسافر وین مکمل جل گئی
-
حکومت نے ڈیزل اور پیٹرول پر لیوی میں اضافہ کردیا



















































