اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

برطانیہ کا پاک چین اقتصادی راہداری میں فنڈنگ کا اعلان

datetime 3  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوببے کے بعض حصوں کی مالی مدد کرے گا اور راہداری کے برھان حویلیاں ایکسپریس کی تعمیر کی فنڈنگ کرے گا۔ یہ فنڈز 121.6 ملین ڈالرز کی مالیت پر مشتمل ہیں۔
ایشیائی ترقیاتی بینک اور برطانوی ترقیاتی ادارے ( ڈی ایف آئی ڈی ) 59 کلومیٹر حسن آباد حویلیاں ایکسپریس وے پروجیکٹ کو 327 ملین ڈالرز مشترکہ طور پر فراہم کریں گے۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ پہلی دفعہ یہ ہوا ہے کہ برطانوی ترقیاتی ادارہ ( ڈی ایف آئی ڈی) پاکستان میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے ساتھ تعاون کر رہا ہے اور مشترکہ منصوبوں میں مالی مدد فراہم کرے گا۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ امریکہ سے اعتراضات کے باوجود برطانیہ نے چین کی سربراہی میں ایشیائی ترقیاتی بنک میں شمولیت اختیار کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…