پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

صوبائی سیلز ٹیکس کیخلاف آئل ٹینکرز مالکان نے ایندھن کی سپلائی بند کر دی

datetime 31  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک) آل پاکستان آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن نے چاروں صوبائی حکومتوں سے آئل ٹینکرز پر سیلز ٹیکس فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ آئل ٹینکرز مالکان کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے سیلز ٹیکس وصولی کے جبری اقدام پر ہڑتال کرنے پر مجبور ہوئے۔ آئل ٹینکرز پر پہلے ہی مختلف ٹیکسز ادا کر رہے ہیں ۔ ٹیکس کے خاتمے تک ایندھن کی سپلائی مکمل بند رہے گی- آئل ٹینکر ایسوسی ایشن کے اس اعلان کے بعد عوام میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی اورعوام گاڑیوں میں پٹرول بھروانے کے لئے سڑکوں پر نکل آئے جبکہ متعدد پٹرول پمپ مالکان نے اپنے پٹرول پمپ بند کردیئے ہیں۔ اس وقت بڑی تعداد میں عوام سڑکوں پر پٹرول کی قلت کے پیش نظر پٹرول کی تلاش میں سرگرداں ہیں۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…