جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

پٹرولیم مصنوعات کے بحران نے سراٹھالیا

datetime 31  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)پٹرولےم مصنوعات کے بحران نے سر اٹھالیا، حکومت کی طرف سے آئےل ٹےنکرز پر ٹےکس اور سےلز ٹےکس مےں اضا فہ کےخلاف آل پاکستان مشترکہ آئےل ٹےنکرز اونرز اےسوسی اےشن اور کنٹرےکٹر ز اےسوسی اےشن کی کال پر ملک بھر کو جانے والی ہر قسم کی پٹرولےم مصوعات احتجاجی طور پر بندکر دی گئی احتجاجی طور پر ٹےنکرز کھڑے کر دئےے گئے اور کسی بھی طرح کی کوئی پٹرولےم مصوعات کا لوڈ نہےں اُٹھاےا گےا اس موقع پر آل پاکستان مشترکہ آئےل ٹےنکرز اونرز اےسوسی اےشن کے مرکزی چےئر مےن اقبال خان جہا نگےری نے کہا کہ حکو مت جان بو جھ کر اپنے لئے مسائل پےدا کر رہی ہے کےو نکہ بڑھتی ہو ئی مہنگائی کی بدولت ٹےنکرز مالکان سخت مشکلات کا شکار ہو چکے ہےں اضا فی ٹےکس کا نفاذ کر کے حکومت دو وقت کی روٹی بھی ٹےنکرز مالکان پر تنگ کر رہی ہے انھوں نے کہا کہ حکومت کی طرف سے فی الفور نفاذ ٹےکس کے خاتمے تک احتجاج جاری رہے گا انھوں نے کہا کہ پہلے ہی گاڑی مالکان پر کئی طرح ٹےکس کا نفاذ کر دئےے گےا ہے اب مزےد ٹےکس کسی بھی طرح قابل قبول نہےں ہو گا انھوں نے کہا کہ سےلز ٹےکس جو کہ پہلے اےک فےصد تھا جےسے بڑھا کر 6فےصد کر دےا گےا جس پر آل پاکستان مشترکہ آئےل ٹےنکرز اونرز اےسوسی اےشن اور کنٹرےکٹر ز اےسوسی اےشن احتجاج کر نے پر مجبور ہو گئی ہے انھوں نے کہا کہ حکومت اپنے لئے خود مسائل پےدا کر رہی ہے جب تک حکومت آئےل ٹےنکرز پر ٹےکس اور سےلز ٹےکس مےں اضا فہ آل پاکستان مشترکہ آئےل ٹےنکرز اونرز اےسوسی اےشن اور کنٹرےکٹر ز اےسوسی اےشن کے مطالبے پر واپس نہےں لے لےتی اور تحرےری معاہدہ نہےں کر تی اُس وقت تک احتجا ج جاری رہے گا اس موقع چےر مےن اےسوسی اےشن اور کنٹرےکٹر ز اےسوسی اےشن سلےمان ترےن ،صدر عبداللہ ،حق نواز ،سرفراز جدون ،شعےب اشرف ،جبکہ آل پاکستان مشترکہ آئےل ٹےنکرز اونرز اےسوسی اےشن کے چےئر مےن اقبال خان جہا نگےری ،صدر جمےل خان ،راجہ بصےر،قرےب شاہ ،صادق ،اشرف تنولی ،انور رشےد ،نثار خان ،طرےف مروت ،لاحق بےٹنی ،رحےم کان ےوسفزئی ،فےاض راجپوت، رستم خان ،اےم ےوسف خان ،اقبال خان ،راجہ بصےر ،الےاس صادق جہانگےری غرےب شاہ صادق جہا نگےری ،شوکت خانی ،شفےع اللہ مروت ،لائق طارق ،خان افسران ،محمد زےب ،عاشق ،شاہد دےگر بھی موجود تھے انھوں نے کہا کہ ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہےں کہ ظالمانہ ٹےکس کا نفاذ فوری واپس لےا جائے ۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…