اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایف بی آر نے تمام بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ 2 ماہ کے دوران بینکوں سے پیسے نکلوانے کا ریکارڈ 15 ستمبر تک ارسال کر دیں۔
تمام بینکوں سے 2 ماہ کے دوران 50 ہزار روپے سے زائد رقم نکلوانے کا مکمل ریکارڈ 15 ستمبر تک طلب کر لیاگیا ہے، بینکوں کی جانب سے رقم نکلوانے والے کا نام، شناختی کارڈ نمبر اور ٹرانزیکشن کی تعداد بھی ساتھ ارسال کی جانی چاہیے، اس ریکارڈ سے ودہولڈنگ ٹیکس جمع نہ کرانے والوں کے بارے میں معلوم ہو سکے گا۔
ایف بی آرنے بینکوں سے رقوم نکلوانے والوں کاریکارڈطلب کرلیا
30
اگست 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں