پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

کسٹمز ایکٹ کوخامیاں دور کر کے اسے ازسر نو مرتب کیا جائیگا

datetime 19  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایف بی آر نے کسٹمز ایکٹ 1969کو ازسرنو مرتب کرنے اور کسٹمز ڈیوٹی کے حوالے سے درآمدی اشیا کی درست ویلیوکا تعین کرنے کیلیے نیشنل ویلیو ایشن ڈیٹا بیس قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایف بی آر ذرائع نے بتایا کہ بورڈ آف ریونیو نے کسٹمز ایکٹ 1969کو عصر حاضر کے تقاضوں سے ہم ا?ہنگ بنانے کیلیے فیصلہ کیا ہے کہ کسٹمز ایکٹ کوخامیاں دور کر کے اسے ازسر نو مرتب کیا جائیگا۔ دستاویز کے مطابق اس مقصد کیلیے عالمی بینک مدد فراہم کرے گا۔
اس کے علاوہ عالمی بینک کے ہی تعاون سے کسٹمز ڈپارٹمنٹ میں قائم رسک مینجمنٹ یونٹ کو مضبوط اور بہتر بنایا جائیگا، علاوہ ازیں نیشنل ویلیو ایشن ڈیٹا بیس کو بھی بہتر بنایا جائیگا تاکہ درا?مدی اشیا کی درست ویلیو کا تعین کرکے اس کے مطابق کسٹمز ڈیوٹی وصول کی جا سکے۔
ذرائع کے مطابق عالمی بینک کے تعاون سے 30 کروڑ ڈالر کے پروگرام کے تحت 10 منصوبے شروع کیے جا رہے ہیں جن کا مقصد ٹیکس ٹو جی ڈی پی کی شرح بڑھانا ہے۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…