ہفتہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2025 

کراچی ایکسپو سینٹر ایک بارپھر ملکی وغیر ملکی مندوبین کی دلچسپی کا مرکز

datetime 12  اگست‬‮  2015 |

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی ایکسپو سینٹر ایک بار پھر ملکی اور غیر ملکی مندوبین کی دلچسپی کا مرکز بن گیا ، طالبعلموں کی بڑی تعداد تین روزہ انجینئرنگ نمائش دیکھنے پہنچ گئی ، کراچی ایکسپو سینٹر میں انجینئرنگ مصنوعات کی بین الاقوامی نمائش میں ایران ، چین ، جاپان اور دیگر ملکوں کے ساتھ مختلف جامعات کے طلبہ نے بھی اپنی تیار کردہ ماڈلز پیش کئے ، طلبہ کے تیار کردہ سولر پینل ،بریک ڈاﺅن ایمرجنسی سسٹم اور جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ دیگر اشیاءکو متعارف کروایا گیا ، شرکاءکا کہنا تھا اس طرح کی نمائش جدید تعلیم کیلئے بہت کا رآمد ہیں ، انجینئرنگ کی بین الاقوامی نمائش تیرہ اگست تک جاری رہگی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…