بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 1.66ارب ڈالر بھیج دیئے

datetime 11  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مالی سال2015-16 کے پہلے ماہ (جولائی) میں 1ارب 66کروڑ36لاکھ 10ہزار ڈالر وطن بھجوائے جو جولائی 2014 میں بھجوائی گئی رقم1ارب 64کروڑ 93لاکھ 90ہزار ڈالر کے مقابلے میں 0.86فیصد زیادہ ہیں۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری کردہ ماہانہ رپورٹ کے مطابق جولائی2015 میں سعودی عرب سے 47کروڑ 44لاکھ 20 ہزار ڈالر، متحدہ عرب امارات36 کروڑ 75 لاکھ 10 ہزار ڈالر، امریکا 25 کروڑ 53 لاکھ 20 ہزار ڈالر، برطانیہ 23 کروڑ 23 لاکھ 30ہزار ڈالر، خلیج تعاون کونسل کے ملکوں (بشمول بحرین، کویت، قطر اور عمان) سے 19کروڑ 78 لاکھ 60 ہزار ڈالر، یورپی یونین کے ملکوں سے 3 کروڑ 25 لاکھ ڈالر اور ناروے، سوئٹزرلینڈ، آسٹریلیا، کینیڈا، جاپان و دیگرملکوں سے آنے والی ترسیلات زر مجموعی طور پر10 کروڑ 36 لاکھ 70 ہزار ڈالررہیں۔
جبکہ جولائی 2014 میں سعودی عرب سے 45 کروڑ 44 لاکھ 70 ہزار ڈالر، متحدہ عرب امارات 35 کروڑ 28 لاکھ 90 ہزار ڈالر، امریکا 25 کروڑ 70 لاکھ 80 ہزار ڈالر، برطانیہ 24 کروڑ 79 لاکھ 60 ہزار ڈالر، خلیج تعاون کونسل کے ملکوں (بشمول بحرین، کویت، قطر اور عمان) سے17 کروڑ 97 لاکھ 60 ہزار ڈالر، یورپی یونین کے ملکوں 4 کروڑ 43 لاکھ 20 ہزار ڈالر اور ناروے، سوئٹزرلینڈ، آسٹریلیا،کینیڈا، جاپان اور دیگر ملکوں سے ترسیلات زر مجموعی طور پر 11 کروڑ 29 لاکھ 10 ہزار ڈالر رہی تھیں۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…