جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مالی سال کے دوران مچھلی کی برآمدات میں ساڑھے 6فیصد کی کمی

datetime 10  اگست‬‮  2015
A vendor arranges fish for sale at a market in Hyderabad on November 4, 2011. Indian Finance Minister Pranab Mukherjee admitted late last month that food inflation had risen to dangerous levels as prices surged more than 12 percent year on year. The rate of 12.21 percent in the week ended October 22 was up from the previous week, when it stood at 11.43 percent, according to data from the government. AFP PHOTO/Noah SEELAM (Photo credit should read NOAH SEELAM/AFP/Getty Images)
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ملک سے آبی خوراک کی برآمد نہ بڑھ سکی ، مالی سال پندرہ کے دوران مچھلی کی برآمدات میں ساڑھے چھ فیصد سے زائد کمی ہوئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران ایک لاکھ چالیس ہزار ٹن مچھلی اور اس کی مصنوعات دیگر ممالک کو بھیجی گئی جس سے ملک کو چونتیس کروڑ پچانوے لاکھ ڈالر کا قیمتی زرمبادلہ حاصل ہوا۔ ماہرین کے مطابق جدید ٹیکنالوجی کے استعمال اور حفظان صحت کے اصولوں پر عملدرآمد سے برآمدات کو ایک ارب ڈالر تک بڑھایا جاسکتا ہے۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…