جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عالمی جریدے “فوربز” کا پاکستانی معیشت میں بہتری کا اعتراف

datetime 4  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستانی معیشت میں بہتری کا معروف عالمی جریدے “فوربز” نے بھی اعتراف کیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان عالمی سطح پر مضبوط معیشت بننے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ جریدے نے امریکی پالیسی سازوں اور بزنس لیڈرز کو مشورہ دیا ہے کہ وہ پاکستان کیساتھ سکیورٹی امور سے ہٹ کر تجارتی شراکت داری کا جائزہ لیں۔ جریدے نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستانی حکومت ، فوج اور عوام میں اتفاق رائے کو سراہا اور کہا کہ سانحہ پشاور کے بعد پاک فوج نے پوری طاقت سے دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کی۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے آزاد انکوائری کمیشن کے ذریعے مبینہ انتخابی دھاندلی کی شفاف تحقیقات کرائی۔ فوربز کا کہنا ہے کہ دھرنے کا پر امن اختتام پاکستان میں جمہوریت کی مضبوطی کا عکاس ہے۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…