منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

بزنس کی دنیا میں ایک اہم انقلاب

datetime 4  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)تجارتی دنیا میں روزانہ کی بنیاد پر اہم تبدیلیاں دیکھنے میں آتی ہی رہتی ہیں ،ہر ملک بہتر سے بہترین بننے کی کوشش میں لگا ہوا ہے۔چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کے لیے ایسا ہی ایک بہترین قدم متحدہ عرب امارات کی مشہور ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی اتصالات نے بزنس وائی فائی سروس کا آغاز کر کے اُٹھایا ہے۔ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری ادارے اب اس بہترین اور تیز ترین وائرلیس انٹر نیٹ کنکشن کے زریعے اپنے صارفین کے ساتھ رابطے میں رہ سکیں گے۔آج کی دنیا اسمارٹ فونز اور ٹیبلٹس کی ہے اور ان چیزوں کا بڑھتا ہوا استعمال آئی ٹی کی دنیا پربھی دباﺅ بڑھاتا جا رہا ہے کہ وائر لیس کنکشن کی رفتار بھی ساتھ ساتھ بڑھتی جائے تو اس ضمن میں بھی اتصالات کمپنی کا یہ اقدام قابلِ تحسین ہے ۔اپنے سستے ترین پیکج یعنی 370 درہم ماہانہ کے زریعے یہ وائرلیس کنکشن ہسپتالوں ،بنکوں ،ہیلتھ کیئر ڈپارٹمنٹ سمیت گورنمنٹ کے مختلف اداروں میں اپنی سہولیات پہنچائے گا۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…