ہفتہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2025 

2014میں 63کروڑڈالرکے موبائل درآمد ہوئے ،محکمہ شماریات

datetime 4  اگست‬‮  2015 |
B17R2E Attractive young blond woman holding iPhone mobile phone.. Image shot 2008. Exact date unknown.

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گذشتہ مالی سال کے دور ان تریسٹھ کروڑ ڈالر مالیت کے موبائل فون درآمد کئے گئے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق مالی سال 2014کے دوران موبائل فون کی درآمد میں گیارہ اعشاریہ چھ فیصد اضافہ ہوا، اور ان کی مالیت 63 کروڑ ڈالر رہی اس سے گذشتہ سال موبائل فون کی درآمد پر 56 کروڑ 40 لاکھ ڈالر خرچ کئے گئے تھے۔ ادارہ شماریات کے مطابق گذشتہ مالی سال ٹیلی کام سیکٹر کی مجموعی درآمد اعشاریہ سات فیصد اضافے سے ایک ارب 22 کروڑ ڈالر رہیں، گذشتہ مالی سال تھری جی اور فور جی ٹیکنالوجی متعارف کرائے جانے کے بعد پاکستان میں اسمارٹ فونز کی طلب میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا، تاہم موبائل سم کی بائیو میٹرک سسٹم سے تصدیق کے عمل کے نتیجے میں صارفین کی تعداد تیرہ کروڑ 58 لاکھ سے کم ہو کر گیارہ کروڑ چون لاکھ رہ گئی-

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…