پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عالمی ما لیاتی فنڈ سے کئے گئے وعدے نبھانے کافیصلہ

datetime 3  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) عالمی ما لیاتی فنڈ سے کئے گئے وعدے کو نبھانے کے لیے اوگرا کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں 30فیصد اضافے کا امکان ہے نجی ٹی وی کے مطابق گیس کی قیمتوں میں ردو بدل کے حوالے سے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے اوگرا کو پالیسی گائیڈ لائن جاری کردی گئی ۔ وزیراعظم کی ہدایت کے مطابق 2013ءسے گیس کے نرخوں میں کوئی ردو بدل نہیں کیا گیا تاہم وزیرخزانہ نے جون میں آئی ایم ایف حکام کو گیس نرخ کی مد میں ہونے والے نقصانات کو جولائی میں ریکور کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی۔ لیکن رمضان المبارک کے باعث گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا گیا تاہم آئی ایم ایف سے کیے گئے وعدے کو نبھانے کے لیے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے جلد ہی گیس کے نرخ میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گیس کی قیمتوں میں ردو بدل کے حوالے سے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے پالیسی گائیڈ لائن اوگرا کو جاری کردی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…