اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے تک کمی کا امکان

datetime 22  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکا اور ایران کے درمیان جوہری توانائی کا معاہدہ طے پانے کے بعد عالمی منڈی سمیت پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان جوہری توانائی کا معاہدہ طے پا جانے کے بعد پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 سے 5 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ظاہر کیا جا ر ہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جوہری توانائی کے معاہدے کے باعث قیمتوں میں 5 روپے سے زائد کمی بھی واقع ہو سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…